the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


وٹامنز کو انسانی خوراک کا اہم حصہ قرار دیا جاتا ہے اورانسانی جسم کو وٹامنز مطلوبہ مقدار میں نہ ملنے کا نتیجہ مختلف قسم کی بیماریوں کی صورت میں سامنے آسکتا ہے اس لئے انکا استعمال تندرست زندگی کیلئے بے حد ضروری ہے۔ فرانس میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں طبی ماہرین کے مطابق وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں



مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔پونٹ چیلو یونیورسٹی میں صحت مند اور فالج سے متاثر ہونے والے65 افراد کے خون کے نمونوں میں موجود وٹامن سی کا جائزہ لینے پرمعلوم ہو ا کہ وٹامن سی سے بھرپور اشیا کے استعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھ کر فالج جیسی خطرناک بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے اور ایسا کرنے سے فالج کے خدشات کافی حد تک کم رہ جاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.